نو منتخب وزیراعظم پاکستان عمران خان آج شام قوم سے پہلا خطاب کریں گے جس میں وہ معاشی اہداف کے حصول، قومی سلامتی سمیت دیگر حکومتی معاملات کے حوالے سے پاکستانی عوام کو اعتماد میں لیں گے.گزشتہ روز عمران خان نے 22ویں وزیراعطم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ ایوان صدر میں تقریب حلف برداری ہوئی.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024