سندھ کے نومنتخب وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، پولیس کے دستے نے سلامی دی ۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سندھ کے 33 ویں وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد وزیراعلیٰ ہاﺅس کراچی پہنچے تو جہاں ان کا آئی جی سندھ سمیت دیگر افسران نے استقبال کیا، بعد ازاں ان کو گارڈ آف آنر پیش کیاگیا اور سندھ پولیس کے دستے نے سلامی دی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024