سعودی افواج نے یمن کے حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیاہے۔ باغیوں نے سرحدی شہر نجران پر ایرانی ساختہ میزائل داغا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر میزائل حملے جاری ہیں۔باغیوں نے سعودی عرب کے سرحدی شرہ نجران پر ایرانی ساختہ میزائل داغا لیکن سعودی افواج نے میزائل کو ہدف پر گرنے سے پہلے فضا میں ہی تباہ کردیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024