لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر اراکین کے لئے ناشتے کا اہتمام کیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر صوبائی اسمبلی ارکان کے لیے پرتکلف ناشتے کا اہتمام کیا گیا ،ناشتے میں پائے، لسی، حلوہ پوری، نان چنے سمیت دیگر لوازمات شامل تھے ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024