ڈسٹرکٹ بارکے وفد کی یو ڈی ایف نشتر کے نومنتخب صدر ڈاکٹر مسعود ہراج و دیگر عہدیداروں سے ملاقات‘ کامیابی پر گلدستہ پیش کیا
ملتان (سپیشل رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے وفد نے صدربار محبوب سندیلہ اورجنرل سیکرٹری جاویداقبال اوجلہ کی قیادت میںیو ڈی ایف نشترکے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود ہراج ،سیکرٹری ڈاکٹر رانا خاور،عمران رفیق اور دیگرعہدیداران سے ملاقات کی اور ان کو انتخابات میں تاریخی کامیابی پر مبارک باد پیش کی اور انہیں گلدستہ پیش کیا وفد میں حاجی سلیم رضاراں،مشتاق ٹیپو،جاوید اقبال،ذیشان توقیر،جعفر شاہ اور دیگر عہدیداران شریک تھے۔