شہری عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہر کا نیا صاف ستھرا روپ دیکھیں گے، مدثر ریاض ملک
ملتان(خبر نگار) ڈپٹی کمشنر ملتان مدثرریاض ملک نے کہا ہے کہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے معاملات کو سد ھا ر کر شہر میں صفا ئی کامثا لی نظا م متعا ر ف کر انے کیلئے کمر کس لی ہے ۔شہر ی عید الا ضحی کے موقع پر شہر کا نیا صاف ستھر ا رو پ دیکھیں گے ۔انہو ں نے کہا کہ 250سے زائد سینٹر ی ورکر ز کو گھر وں سے نکال کر صفا ئی کے سسٹم میں شامل کیا ہے جس سے چند رو ز میں مزید بہتر ی آ نے کا امکا ن ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گز شتہ روز شہر میں صفا ئی آ پریشن کا معا ئنہ اور صحا فیو ں کے وفد سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔منیجنگ ڈائر یکٹر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی انو ار الحق بھی انکے ہمر اہ تھے ۔ڈ پٹی کمشنر مد ثر ریا ض ملک نے شہر کے مختلف علاقو ں میں سینٹر ی ورکرز کے ہمرا ہ صفا ئی کی صو رتحا ل کا جا ئز ہ لیا اور انہیں محنت سے خدما ت سر انجا م دینے کی تلقین کی ۔ا س موقع پر گفتگو کر تے ہوئے انہو ں نے کہا کہ وہ روزا نہ علی الصبح شہر میں صفا ئی صو رتحا ل کا معا ئنہ کرنے کیلئے خود دور ے کر ینگے تا کہ عوام کو ریلیف دیا جا سکے ۔انہو ں نے کہا کہ عیدا لا ضحی پر ہر یونین کو نسل میں آ با د ی کے لحا ظ سے اضا فی عملہ صفا ئی اور مشینر ی تعینا ت کی جا ئے گی شہر یو ں سے اپیل ہے کہ وہ آلا ئشوں کو گلیو ں محلو ں میں پھینکنے کی بجا ئے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ڈرمو ں اور خصوصی تھیلو ں میں ڈا لیں ۔ در یں اثناء ڈ پٹی کمشنر مد ثر ریا ض ملک نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظا میہ نے شہر کو پا ک صا ف کر نے کا بیڑ ہ اٹھا یا ہے ۔اس سلسلے میں ضلعی افسر وں کو ما نیٹر نگ کیلئے مختلف یونین کونسلز الا ٹ کر دی گئی ہیں تما م عملہ صفا ئی کی دن میں دو مر تبہ حا ضر ی چیک کی جا رہی ہے ۔ڈ پٹی کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ نے عید الا ضحی پر صفا ئی نظا م بہتر کر نے کیلئے 60 لو ڈر رکشہ 100 کیری ڈ بہ گا ڑ ی اور بھا ر ی مشینر ی سمیت 450 سینٹر ی ورکرز عا ر ضی بنیادوں پر ہا ئر کئے ہیں تا کہ آ لا ئشو ں کو فوری ٹھکا نے لگا یا جا سکے ۔ ایک سو ال کے جواب میں ڈ پٹی کمشنر نے کہا کہ آلا ئشو ں کو بحفا ظت ٹھکا نے لگا نے کیلئے شہر کے با ہر خصوصی خند قیں کھو دی جائیں گی جہا ں شہر بھر سے ا کٹھی ہو نے وا لی آ لا ئشو ں کو ٹھکا نے لگا یا جا ئے گا ۔