بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ‘ مظفر گڑھ کے شہری نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری نہ دیکھ سکے
مظفرگڑھ(نامہ نگار)سا بقہ حکمرا نو ں کے بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ ختم کر نے جیسے دعو ؤ ں کی قلی کھل گئی،بجلی کی بد تر ین لو ڈ شیڈ نگ کے با عث مظفر گڑ ھ کے شہر ی نو منتخب وزیر اعظم عمرا ن خا ن کی تقر یب حلف بردار ی بھی نہ دیکھ سکے۔تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ دو روز سے مظفر گڑ ھ شہر میں بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ میں ایک بار پھر اضا فہ ہو گیا ہے ہر گھنٹے بعد بجلی کی بند ش سے شہر یو ں کی مشکلا ت بڑ ھ گئی ہیں یہا ں تک کہ گھنٹو ں بجلی کی بند ش کے با عث گھرو ں اور مسا جد میں پا نی تک نا یا ب ہو گیا ہے گز شتہ روز نو منتخب و زیر اعظم کی تقر یب حلف بردار ی تھی تا ہم بجلی نہ ہو نے کے سبب شہر ی اس تقر یب کو ٹی وی پر دیکھنے سے بھی محرو م ر ہنے پر سا بقہ حکمرا نو ں کو کو ستے ر ہے۔بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ بڑ ھنے سے سب سے زیا دہ متا ثر تا جر طبقہ اور در زی ہو ر ہے ہیں کیو نکہ عید کو چند روز با قی ہیں اور لو ڈ شیڈ نگ بڑ ھنے سے ان کا کا م ٹھپ ہو کر ر ہ گیا ہے ۔ہوٹلزایسوسی ایشن کے ضلعی جنرل سیکرٹری رائوساجد وکیل اورعام شہر یو ں فر حا ن ہا شمی، ر میز بھٹی، نجف د ستی، شہزاد احمد،صہیب سیا ل،محمد طیب،محمد کا شف،سہیل ر ضا،آ صف مشتا ق بھٹہ،عا صم بھٹہ،عا طف مشتا ق بھٹہ، محمد علی بھٹی و یگر کا کہنا ہے کہ بد تر ین لو ڈ شیڈ نگ کے دو بار ہ شر وع ہو جا نے سے سا بقہ حکمرا نو ں کے لو ڈ شیڈ نگ کے خا تمہ کے دعو ؤ ں کی نفی کی ہے لو ڈ شیڈ نگ کا سبب جا ننے کے لئے یہ جب میپکو آ فس کا ل کر تے ہیں تو پہلے کو ئی کا ل اٹینڈ نہیں کر تا اگر غلطی سے کا اٹینڈ کر بھی لی جا ئے تو کو ئی وا ضح جوا ب نہیں ملتا۔اہل علا قہ نے نو منتخب حکومت سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ اپنے وعدو ں کی پا سدار ی کر تے ہو ئے انہیں لو ڈ شیڈ نگ کے عذا ب سے نجا ب دلو ائے۔