فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلوے ملتان کے ایک روزہ دورہ کے بعد واپس
ملتان(نمائندہ خصوصی) فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلوے ملتان کا دورہ کرنے کے بعد ملتان ایکسپریس کے ذریعہ واپس روانہ ہو گئے‘ انہوں نے گزشتہ روز ریلوے یارڈ جبکہ سمہ سٹہ میں مکمل ہونے والی لوپ لائن کا معائنہ کیا اور کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔