عمر ان خا ن ہی ملک کو در پیش چیلنجز سے نکالنے کی صلا حیت رکھتے ہیں
راولپنڈی ( نیوزڈیسک) عوام حق اور سچ کا ساتھ دیں تو کو ئی انہیں شکست نہیںدے سکتا ہے پا کستا نی عوام نے عمران خا ن کو وزیر اعظم منتخب کر کے دنیا پریہ ثا بت کر دیا ہے کہ وہ تبدیلی چاہتے ہیںآج پوری قوم کی نظریں وزیراعظم عمر ان خا ن پر مر کو ز ہے وہی ملک کو معاشی مشکلا ت اور دیگر در پیش چیلنجز سے نکالنے کی صلا حیت رکھتے ہیںان خیا لا ت کا اظہا ر سیا سی و سماجی رہنما ء حا جی شیخ شہزاد نے عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کیا اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہا ر کیا انہوں نے کہا کہ عمران خا ن ہی واحد لیڈر ہیںجو غیر ملکی طا قتوں کے سامنے کھڑے ہو کر ان کی آنکھو ں میںآنکھیںڈال کر با ت کر نے کی صلا حیت رکھتے ہیںان کا کو ئی ثا نی نہیں ہے ۔