پاکستان آگہی پروگرام‘ طلبہ اور اساتذہ کے ایوان کارکناں تحریک پاکستان اور ایوان قائد اعظم کے دورے
لاہور (خصوصی رپورٹر) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سنت روڈ کی طالبات و اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان اور باب العلم ہائی سکول رائے ونڈ کے طلبہ اور اساتذہ نے اےوانِ قائداعظم جوہر ٹاﺅن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے سٹار سکول سسٹم کےنٹ‘سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کوٹ خواجہ سعےد کا وزٹ کیا۔ مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد266تھی۔