امریکہ میں ونٹج کاریں نیلامی کےلئے پیش
نیو یارک( نیٹ نیوز) کچھ لوگوں کی پرانی گاڑیاں دہائیاں گزر جانے کے باوجود بھی گاڑیاں نئی گاڑیوں سے کم نہیں معلوم ہوتیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا می منعقدہ اس دلکش ایونٹ میں بھی پرانی گاڑیاں رکھنے کے شوقین افراد کیلئے ایک ایسی ہی نیلامی منعقد کی گئی جس میں 200سے زائد لگژری کلاسک کاروں کے ماڈلز پیش کئے گئے ہیں۔