افغانستان میں امن کیلئے حمایت جاری رکھیں گے: امریکی سفیر کا یوم آزادی پر پیغام
کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں امریکی سفیر ہوگوشا نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں امن کے لئے افغان حکومت کی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے افغانستان کے یوم آزادی پر افغان عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں امن کے لئے امریکہ افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے۔