امریکا دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے ،خطیب تہران
تہران (آئی این پی ) تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا کو دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک قرارد یتے ہوئے کہا ہے کہ مریکا دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے،مغربی ممالک دہشت گرد گروہوں کی حمایت بند کردیں۔