ویت نام:امریکی جنگ کے دور کا بم پھٹنے سے 6 دیہاتی ہلاک Aug 19, 2017 4:42 AM, August 19, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہنوئی (اے ایف پی) ویت نام کے جنوبی سینٹرل ساحلی علاقے میں امریکی جنگ کے دور کا بم پھٹنے سے 3 بچوں سمیت 6 دیہاتی ہلاک ہو گئے۔ یادرہے ویت نام جنگ 1975 میں ختم ہوئی تھی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+