سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھا رٹی کی ٹیم پرمشتعل افرادکا حملہ
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر ) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھا رٹی کی ٹیم غیر قانونی تعمیرات مسما ر کرنے کے آپر یشن کے دوران مشتعل افراد نے حملہ کر دیا ۔ ٹیم پر پتھراﺅ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایک ہفتے سے آپریشن جاری ہے نا ظم آباد نمبر ایک میں دو منزلہ عمارت کے غیر قانو نی حصے کو مسما ر کر نے کے معاملے پر مشتعل افراد نے پتھراﺅ کردیا ۔