عشرت صالح کی والدہ انتقال کرگئیں
کراچی( نیوز رپورٹر) شاہ کربلا ٹرسٹ کے سینئر اور سابق مینجنگ ٹرسٹی و چیئرمین عشرت صالح اور امام زین العابدین ہسپتال سیکریٹری مالیات رئیس صالح کی والدہ رئیسہ خاتون بنت ڈاکٹر زین العباد گذشتہ دنوں انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ مسجد شاہ کربلاءاور تدفین وادی السلام قبرستان میں ہوئی ،جبکہ سوئم کے سلسلے میں قرآن خوانی و مجلس امام بارگاہ شاہ کربلاءرضویہ سوسائٹی میں ہوئی۔