راولپنڈی سے دو عورتیں اغواء کرلی گئیں
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی سے دو عورتیں اغواء کرلی گئیں تھانہ نصیر آباد کو طارق محمود نے بتایا کہ ڈھوک گجراں میں مدعی کی بیٹی ارم کو ملزمان رضوان وغیرہ نے اغواء کرلیا ہے تھانہ صدر بیرونی کو پرویز اختر نے بتایا کہ گرجا روڈ پر مدعی کی ہمشیرہ کو ملزمان ریاست وغیرہ نے اغواء کرلیا ہے پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
عورتیں اغوا