تعلیمی ادا رو ں میں انر جی ڈرنکس پر پا بندی لگا نے کا اقدام خوش آئیند ہے،ابرا ر احمد خا ن
راولپنڈی (نیوزرپورٹر) آل پاکستان پرا ئیویٹ سکو لز منیجمنٹ ایسو سی ایشن کے ڈویژنل صدر ابرا ر احمد خا ن نے پنجا ب فو ڈ اتھا ر ٹی کی جا نب سے تعلیمی ادا رو ں میں انر جی ڈرنکس پر پا بندی لگا ئے جا نے کا خیر مقد م کر تے ہو ئے کہا ہے کہ مضر صحت اشیا ء خو ر دو نو ش فرو خت کر نے والے ہما ری آنے والی نسلو ں کی زندگیو ں سے گھنا ئو نا کھیل کھیل رہے ہیں ،پنجا ب فو ڈ اتھا ر ٹی نے جس طر ح انر جی ڈرنکس پر پا بندی لگا ئی ہے اسی طر ح دیگر مضر صحت اشیا ء پر بھی پا بندی لگائی جائے ۔ ایک بیاں میں انہوں نے مزید کہا ہے کہ تعلیمی ادا رو ں کے سر برا ہا ن اور پر نسپل کو بھی چا ہے کہ وہ پنجا ب فو ڈ اتھا ر ٹی کے عملے کا ساتھ دیں ،اس حوا لے سے آل پاکستان پرا ئیویٹ سکو لز منیجمنٹ ایسو سی ایشن سر کا ری ادا رو ں سے مکمل تعا ون کرے گی اور جہا ں تک ہو سکا ان کی مدد کرے گی ،تا کہ مضر صحت اشیا ء کے خلا ف جا ری آپریشن کا میا ب ہو سکے ،دوسری جا نب پنجا ب فو ڈ اتھا ر ٹی کے افسران بھی قوم کی بھلا ئی کے لئے بے ڈھڑک کا م کریں اور تا ریخ رقم کر دیں ،انھو ں نے مطا لبہ کیا ہے کہ پنجا ب فو ڈ اتھا ر ٹی انر جی ڈرنکس اور دیگر مضر صحت اشیا ء فرو خت کر نے والو ں کو بھا ری جر ما نے کریں ،تا کہ وہ ان اشیا کی فروخت فوری روک دیں۔