پولیس مقابلے میں2ڈاکوہلاک Aug 19, 2017 1:39 AM, August 19, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی(کرائم رپورٹر) گلستان جوہر کامران چورنگی پر جمعہ کی رات پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ انکے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+