ڈاکٹر آغا سلمان باقر کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی
کراچی (کلچر رپورٹر) انجمن ترقی اُردو پاکستان کے تحت لاہور سے آئے ہوئے معروف شاعر اور محقق ڈاکٹر آغا سلمان باقر کے اعزاز میں ’’تقریب ملاقات‘‘ ہفتہ 19،اگست صبح 10:30بجے دفتر انجمن D-159بلاک 7 گلشن اقبال کراچی میں ہو گی۔