17 جون، سانحہ ماڈل ٹا¶ن تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے : سرفراز احمد
سیالکوٹ(نامہ نگار)17جون پاکستان کی تا ریخ کا سیا ہ ترین دن ہے اس دن ماڈل ٹا¶ن میں نہتے اور معصوم لو گو ں کے خو ن سے ہو لی کھیلی گئی۔پاکستان عوامی تحریک کے کا رکنا ن 21اگست کوگو جرانوالہ میں تحریک قصاص میں بھر پورطر یقہ سے شرکت کرینگے۔ ان خیا الا ت کا اظہار پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی صدر چوہدری سرفراز احمد جنرل سیکرٹری میاں محمد رضا ودیگرنے پریس کلب میں پر یس کا نفر نس سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا۔انہوں نے کہا کہ چیئر مین پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طا ہر القادری کی قیا دت میں تحریک قصاص کے ذریعے قا تل حکمرانوں سے قصاص لے کر رہیں گے کیو نکہ