فرمود اقبال
علامہ اقبال نے فرمایا کہ اب دنیا اسلام کی طرف آ رہی ہے، اس لئے اگر آج تہذیب مغربی تباہ ہوجائے تو اسلام کا بول بالا ہو جائیگا، لہذا مسلمانوں کو اس آنے والے دور کیلئے تیار ہو جانا چاہئے۔ جس وقت تہذیب جدید کا خاتمہ ہو، مسلمانوں کو اسلام کا علم بلند کر دینا چاہئے۔
(یاد ایام سے ماخوذ، مصنف عبدالوحید)