سلمان خان نے اپنی گرل فرینڈ لولیا وینتر سے شادی کر لی:بھارتی میڈیا
ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے گرل فرینڈ لولیا وینتر سے شادی کر لی ہے تاہم دونوں کی جانب سے اسے خفیہ رکھا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لولیا وینتر اپنے نام کے ساتھ ’’ڈوامنا خان‘‘ بھی لکھنا شروع کر دیا ہے جس کا مطلب ’’رائل مسز خان‘‘ ہے۔ اسی وجہ سے دونوں کی شادی کی خبروں کو تقویت مل رہی ہے۔