لیبیا: داعش کا خودکش حملہ 12 جنگجو ہلاک، 60 زخمی Aug 19, 2016 4:54 AM, August 19, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ سرت (اے ایف پی) لیبیا کے شہر سرت میں داعش کے سکیورٹی فورسز اور ملیشیا ارکان پر خودکش حملے میں 12 جنگجو ہلاک اور 60 زخمی ہو گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+