مشرقی یوکرائن میں فوج اور روس نواز باغیوں میں جھڑپ، 9 افراد ہلاک
کیف/ماسکو (اے این این) یوکرائن میں حکومتی فوج اور روس نواز باغیوں میں جھڑپ،بھاری توپ خانے سے شیلنگ کے نتیجے میں 9سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی یوکرائن میں حکومتی فوج اور روس نواز باغیوں کے درمیان جھڑپ اور بھاری توپ خانے سے شیلنگ کی گئی ۔