گلوکار دانش کھچی کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا آج ہو گی Aug 19, 2015 5:27 AM, August 19, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار دانش کھچی کی والدہ گذشتہ روز انتقال کر گئی تھیں وہ عرصہ سے بیمار تھیں۔ ان کے ایصال ثواب کیلئے آج بعداز نماز ظہر ان کے آبائی شہر خان کالونی اوکاڑہ میں دعا ہو گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+