بنگلہ دیش میں 2بلاگرز کے قتل الزام پر برطانوی شہری سمیت 3گرفتار Aug 19, 2015 4:57 AM, August 19, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ڈھاکہ (بی بی سی) بنگلہ دیش کی پولیس نے بتایا ہے کہ انہوں نے دو سیکیولر بلاگرز اویجت رائے اور اننتو بیجوئے داس کے قتل کے سلسلے میں ایک برطانوی شہری سمیت مزید تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+