تیانجن حادثے پر پاکستانی حکومت اور عوام افسردہ ہیں: ترجمان دفتر خارجہ Aug 19, 2015 3:32 AM, August 19, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (صباح نیوز) ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے چین کے علاقے تیانجن کے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور حکومت اس واقعہ پر افسردہ ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+