اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے خزانہ نے پاکستان کوائنج (ترمیمی) بل کی منظوری دی ہے جس کے تحت ملک میں ”پیسہ“ ختم ہو جائے گا اور ملک کا سب سے چھوٹا سکہ ایک روپیہ ہو گا۔ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک نے کہا کہ عوام کو پرانے سکے جمع کرانے کے لئے 6 ماہ کی مدت دی جائے گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024