راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے)10سالہ طالبہ حلیمہ سعدیہ نے آئی کیٹ امتحان 2025 میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا اس سلسلے میں سی ای او ایجوکیشن ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی امان اللہ چھینہ اور ڈی ای او ایلمینڑی فی میل ڈاکٹر ہاجرہ نے گولڈ میڈل پہنایا اور مبارکباد دی۔حلیمہ سعدیہ پریزنٹیشن کانوینٹ راولپنڈی کی طالبہ ہیں ا۔ ہماری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ بچے سکولوں میں داخل ہوں کمسن طالبہ سنئیر صحافی عامر عباسی کی بھانجی اوراختر افتخارکی صاحبزادی ہیں.
حلیمہ سعدیہ نے آئی کیٹ امتحان میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا،سی ای او تعلیم کی مبارک باد
Apr 19, 2025