لاہور (لیڈی رپورٹر)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے یکم جون سے موسم گرما کی چھٹیوں کی اجازت مانگ لی۔ چھٹیاں دینے کی سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو بھی بھجوا دی گئی۔ سیکرٹری ایجوکیشن کا کہنا تھا کہ سکولوں میں ہیٹ ویو کی وجہ سے جلد بھی چھٹیاں دی جا سکتی ہیں۔
سکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات، سمری وزیراعلیٰ کو بھجوا دی
Apr 19, 2025