منظر عباس کھوکھر کی والدہ کی رسم قل ادا،اہل علاقہ،پی پی رہنمائوں کی شرکت

Apr 19, 2025

لاہور(نامہ نگار) پی پی 162 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر ملک منظر عباس کھوکھر کی والدہ کی رسم قل گزشتہ روز ان کے ڈیرے ستوکتلہ میں ادا کر دی گئی۔رسم قل میں مرحومہ کی روح ایصال ثواب کیلئے قران خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی۔

مزیدخبریں