بڑاگھر (نامہ نگار) معروف رائس ڈیلر و سرپرست پریس کلب بچیکی حافظ ذاکررضا وٹو کے بہنوئی محمد یوسف وٹو انتقال کرگئے جنہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ ابوالحسن علامہ ضیاء السلام قمر نے پڑھائی نماز جنازہ میں سردار اورنگزیب مانی خاں، سردار شہرام ڈوگر ، رانا راشد خاں منج ، فیصل اعجاز گھارو ، رائے قمرزمان گوشی ، حافظ خادم حسین ودیگر نے شرکت کی ۔ قل خوانی آج ہوگی۔
محمد یوسف وٹو انتقال کرگئے
Apr 19, 2025