اطالوی نژاد امریکی اداکار فیلکس سیلا 84سال کی عمر میں لبلبے کے سرطان کے باعث انتقال کرگئے۔ امریکی سیریز سٹار واز سلسلے کی چھٹی فلم ریٹرن آف دی جوڑی میں کردار نبھانے والے اداکار فیلکس سیلا انتقال کر گئے۔ انہوں نے متعدد ٹی وی ڈراموں کے علاوہ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔انہوں نے ٹی وی ڈرامہ دی آدم فیملی میں کزن اٹ کے کردار سے شہرت حاصل کی ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024