وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد میں مار گلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ پہلے مرحلے میں بھارہ کہو بائی پاس پر کام شروع ہوگا جو مارگلہ ہائی وے کو مری روڑ سے ملائےگا۔سڑک کی تعمیر اسلام آباد کے پرانے ماسٹر پلان کے مطابق عمل میں لائی جائے گی۔ مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی حفاظت کی غرض سے دیوار بھی تعمیر کی جائے گی.
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024