مکرمی: وزیر اعظم پاکستان سے فوری پنشن مراعات دلوانے کیلئے درد مندانہ اپیل ہے ہم دونوں بہنیں اپنے والد ماسٹر فرمان علی مرحوم کی پنشن کی حقدار ہیں، ایک بہن پروین اختر متطلقہ دوسری بہن ضمیرہ بی بی بیوہ ہے پروین اختر کنیسر اور ضمیرہ بی بی نابینا ہے۔ پنشن کے حصول کیلئے عرصہ تین سال سے محکمہ تعلیم راولپنڈی ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر ڈی اے او کے دفتر کے دھکے کھا رہے ہیں۔ مگر اپروچ سفارش نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں پنشن مراعات نہیں دی جاری ہے۔ وزیر اعظم ہمیں پنشن دلوائیں.
(پروین اختر ،ضمیرہ بی بی دختر ماسٹر فرمان علی گوجر خان0347-8716478)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024