مشرقی چین کے صوبہ جیانگ شی میں ایک ٹریفک حادثہ میں 6 افراد ہلاک جبکہ 12زخمی ہوگئے شہر کے شعبہ تشہیرکے مطابق لی پھِنگ شہر میں صبح8:30بجے ایک چھوٹی بس جس پر 19مسافر سوار تھے،قومی سڑک سے نیچے اتر گئی اور 30میٹر گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجہ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ باقی12کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا، زخمیوں کی حالت بارے معلوم نہیں ہوسکا،حادثہ میں ڈرائیور محفوظ رہا جو کہ پولیس کی تحویل میں حادثہ کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024