مشیر اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے عہدہ سنبھال لیا Apr 19, 2019 | 21:26 9:26 PM, April 19, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے جمعہ کے روز اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔سیکرٹری اطلاعات شفقت جلیل نے انہیں وزارت کے امور کے حوالے سے بریفنگ دی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک