وزیراعظم عمران خان آج خیبرپختونخوامیں قبائلی ضلع اورکزئی کا دورہ کررہے ہیں۔ اورکزئی میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ وزیراعظم اورکزئی میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی بات کریں گے۔ حکومت قبائلی اضلاع میں امن وامان کی بحالی کیلئے اقدامات کررہی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024