ڈکیتی ، چوری کی وارداتوں میں شہری لٹ گئے
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈکیتی ، چوری کی وارداتوں میں شہری لٹ گئے تھانہ کراچی کمپنی کو عمران خان نے بتایا کہ سیکٹر جی نائن ون میں میریGLI کرولا کار نمبرALH - 080 چوری ہوگئی تھانہ مارگلہ کو محمد عدنان گل نے بتایا کہ سیکٹر ایف ایٹ ٹو میں ٹریفک آفس کی پارکنگ سے میرا موٹر سائیکل نمبرAWR - 797 چوری ہوگیا تھانہ آئی نائن کو عامر شہزاد نے بتایا کہ آئی ایٹ مرکز میں پانچ مسلح افراد نے مدعی کے مالک جابر حسین سے گاڑی کی چابی اور نقدی چھین کر اسے اغواء کرکے لے گئے ۔