راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور البائراک کے ورکرز نے ہڑتال ختم کردی
راولپنڈی(جنرل رپورٹر)راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور البائراک کے ورکرز نے ہڑتال مکمل طور پر ختم کردی ہے ،شہر کی صفائی کی کاکام دوبارہ سے شروع کر دیا ہے،گزشتہ روز ورکرز اور ڈرائیورز کے نمائندہ وفد نے سی سی او راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میاں بہزاد عادل سے آرڈبلیو ایم سی آفس میں ملاقات کی اور اپنے مسائل اور تحفظات سے آگاہ کیاجس پر میاں بہزاد عادل نے کہا کہ ورکرز ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور انکے تمام مسائل حل کیئے جائینگے،تمام تحفظات کو دور کیا جائیگااورورکرز کے تمام مطالبات پر غور کیا جائیگا ،ورکرز کے وفد نے سی سی او کی یقین دہانی پر فوری طور پر ہڑتال ختم کرنے اور کام شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ہڑتال ختم کردیراولپنڈی(جنرل رپورٹر)راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور البائراک کے ورکرز نے ہڑتال مکمل طور پر ختم کردی ہے ،شہر کی صفائی کی کاکام دوبارہ سے شروع کر دیا ہے،گزشتہ روز ورکرز اور ڈرائیورز کے نمائندہ وفد نے سی سی او راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میاں بہزاد عادل سے آرڈبلیو ایم سی آفس میں ملاقات کی اور اپنے مسائل اور تحفظات سے آگاہ کیاجس پر میاں بہزاد عادل نے کہا کہ ورکرز ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور انکے تمام مسائل حل کیئے جائینگے،تمام تحفظات کو دور کیا جائیگااورورکرز کے تمام مطالبات پر غور کیا جائیگا ،ورکرز کے وفد نے سی سی او کی یقین دہانی پر فوری طور پر ہڑتال ختم کرنے اور کام شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔