دو پولیس افسروں کا تبادلہ
اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا حکومت مین تعینات پولیس گروپ گریڈبیس کے افسر شہزاد اسلم صدیقی کو اسٹیبلشمینٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور تقرری کے منتظر پولیس گروپ گریڈبیس کے بابر سرفراز الپا کی خدمات نیشنل پولیس اکیڈیمی کے سپرد کردی گئی ہیں ۔ اس سلسلے میںجمعرات کو نوتیفیکیشن جاری کردئیے ہیں۔