وزیر اعظم عمران خان 4اہم وزارتوں کے انچارج ہوں گے
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم اب خود اہم وزارتوں کے منسٹر انچارج بن گئے، وزیر کی حیثیت سے ان کی جن وزارتوں کے حوالے سے ذمہ داری بڑھ گئی ہے ان میں اب خزانہ، اطلاعات ، پیٹرولیم اور نیشنل ہیلتھ سروسز بھی شامل ہو گئی ہیں ۔وزیر آعظم نے داخلہ کو چارج چھوڑ دیا جہاں وفاقی وزیر آگئے ہیں۔ان تمام وزارتوں میں ٹیکنو کریٹ آ گئے ہیں،انھی وزارتوں کو تعلق حکومت کے فلیگ شپ منصوبوں سے بھی ہے۔