’’اچھا ہوا‘‘ ان کی کارکردگی سب کے سامنے تھی،اسد عمر سے متعلق سوال پر بلاول کا جواب
اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)انسانی حقوق کے اجلاس کے بعدپارلیمنٹ کی راہداری میں وزیر خزانہ اسد عمر کو ہٹانے بارے کیئے گئے سوال پر بلال بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ’’اچھا ہوا‘‘ ان کی کارکردگی سب کے سامنے تھی ، ملک کی معاشی حالت بہتری کے بجائے تنزلی کا شکار رہی ، جو ہوا بہتر ہوا۔