برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کمی،فارمی انڈے 78روپے درجن پرمستحکم
لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے کمی سے265روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے کمی سے 183روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت78روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔