شریعت Apr 19, 2019 6:10 AM, April 19, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام نفس انسانی اور اس کی مرکزی قوتوں کو فنا نہیں کرتا بلکہ ان کے عمل کیلئے حدود متعین کرتا ہے۔ ان حدود کے متعین کرنے کا نام اصطلاح اسلام میں شریعت یا قانون الٰہی ہے۔(ظفر احمد صدیقی کے نام خط) شیئر کریں: Share Tweet Google+