حکو مت پنجاب نے اقلیتی برادری کے حقوق کے تحفظ کیلئے بے شمار اقدامات کئے ہیں
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) صوبائی و زیر برا ئے انسانی حقوق پنجاب خلیل طا ہرسند ھونے اقلیتی برادری سے تعلق ر کھنے والے ہو نہار طلباء کو سکالر شپ د ینے کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہاہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے اقلیتی طلباء کی حوصلہ افزا ئی کے لئے صو بے بھرکے 36اضلاع میںسال میںدو مر تبہ کل سا ت کروڑ ما لیت کے و ظا ئف تقسیم کئے جا تے ہیںجس کا مقصد جہاں اقلیتی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کر نا ہے وہیں ہو نہا ر طلباء کی حو صلہ افزا ئی کرنا ہے تا کہ وہ مز ید محنت کر تے ہو ئے اپنے بہتر مستقبل کے لئے کو شاں ر ہیں۔ انہوں نے کہ آ ئین کی رو سے پا کستا ن کے تمام شہر یوں کو بنیا دی حقوق حا صل ہیں اور ہمارے سبز ہلالی پرچم کا سفید حصہ اقلیت کی نمائندگی کرتا ہے اسی طرح حکو مت پنجاب کی جا نب سے اقلیتی برادری کے حقوق کے تحفظ کیلئے بے شمار اقدامات کئے گئے ہیں جن کی بدو لت آ ج صو بے میں اقلیتی برادری سے چار اسسٹنٹ کمشنرز اور87 51 بچے سولہویں اور سترہویں گر یڈ میں بشمول 89 سب انسپکٹرزاپنی خدمات سر انجام دے ر ہے ہیں۔و ظا ئف تقسیم کر نے کی اس تقر یب میں را ئو عا طف رضا ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر(فنانس اینڈ پلا ننگ)،ڈپٹی ڈا ئر یکٹر کا لجز شیر احمد ستی ، اقلیتی طلباء اور ان کے والد ین کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔اس مو قع پر راولپنڈی، جہلم، چکوال اور گو جر خان سے کل 22طلباء کو کل چھ لا کھ تیس ہزار روپے مالیت کے و ظا ئف تقسیم کئے گئے۔ و ظا ئف حا صل کر نے والے انٹر میڈ یٹ کے طلباء میںجہلم سے حسنین ند یم، ر ئیس مشتاق ، جمیرہ جل، ڈینیل، ہارون مسیح ؛ چکوال سے ثمن جل، الینہ شہباز، روما نہ مر یم، افشاں جل ، ر بیکا اسلم اور گو جر خا ن سے سحرش منظور کو 20.20ہزار رو پے کا انعام دیا گیا۔ اسی طر ح گر یجو یشن کے طلبا ء میں جہلم سے عطیہ یعقوب،الیشاء اسحاق، عدنان کھو کھر؛ را ولپنڈی سے صباء پرویز،سلینا ، میتھیو عارف اور چکوال سے شبنم ذ والفقار کو 30,30ہزارروپے کے انعامات جبکہ پر فیشنل سٹڈ یز سے تعلق ر کھنے وا لے راولپنڈی کے طلباء حرا کشور، ر میش چو ہد ری میرب سہیل اور جہلم سے نر یصہ پرو یز کو 50,50ہزار روپے مالیت کے چیکس تقسیم کئے گئے۔ سکا لر شپ حا صل کر نے والے طلباء نے حکومت پنجاب کے ان اقدامات کو سرا ہتے ہو ئے کہا کہ صو بائی سطح پر ان کی قا بلیت کے اعتراف میںیہ انعامات ان کے لئے انتہا ئی حوصلہ افزا ئی کا با عث ہیں جن کی وجہ سے ان کا حو صلہ اور عزم مز ید بلند ہوا ہے اور اس بات کی یقین د ہانی بھی ہو ئی ہے کہ انہیں پاکستانی شہری ہونے کے نا طے ر یا ستی شہری کے تمام حقوق حا صل ہیں چنا نچہ اب وہ مزید محنت اور جوش سے اپنے مستقبل کو روشن کر تے ہو ئے پاکستان کی تر قی کے لئے عملی کردار ادا کر یںگے۔خلیل طا ہرسند ھو