فلائٹ لیفٹینیٹ (ر)فرخ رشید نے ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) فلائٹ لیفٹینیٹ (ر)فرخ رشید نے ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کا چارج سنبھال لیابطور اعلی پولیس آفیسراسلام آباد کے علاوہ دیگر صوبوں میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں30 ویں کامن پی ایس پی گروپ گریڈ19 کے آفیسر اس تعیناتی سے قبل اسلام آباد میں بحیثیت اے آئی جی جنرل تعینات تھے ۔