متحدہ مجلس عمل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا
لاہور( این این آئی) متحدہ مجلس عمل کا اہم اجلاس آج (جمعرات ) کے روز طلب کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اتحاد میں شامل جماعتوں کی قیادت شریک ہوگی ۔ا جلاس میں انتخابی منشور کی تیاری ،پارلیمانی بورڈ کے قیام سمیت دیگر امور زیر بحث آئیں گے ۔