سرگودھا : فریقین صلح پر آمادہ، 2 مجرموں کو آج دی جانیوالی پھانسی ٹل گئی
سرگودھا (نامہ نگار)تین سگے بہن بھائیوں کے مقدمہ قتل میں ملوث ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں سزائے موت کے منتظر 2 مجرموں کی آج 19 اپریل کو ہونے والی پھانسی ٹل گئی قاتل اور مقتولین گھرانوں کے دونوں فریقین صلح پر آمادہ دونوں مجرموں کو پھانسی دینے کا عمل تاحکم ثانی ملتوی کر دیا گیا ۔